
*محفل درِ زینب (سلام اللہ علیہا)*
*خواتین مجلسِ عزا*
*شہادتِ امام حسن عسکری (علیہ السلام)*
ذاکرہ: *محترمہ دُرِ شہوار راجانی*
مرثیہ و ماتم: *محترمہ شہلا حسین*
تاریخ: *08 ربیع الاول، ہفتہ، 22 اگست 2026*
وقت: *03:15 بجے (ممبر ٹائم: 04:00 بجے ٹھیک)*
نوٹ: *08 ربیع الاول کو ہی انشاء اللہ مجلس کے بعد ٹھیک 06:15 بجے محفل میں الوداعی ماتم ہوگا اور تابوت ٹھنڈے کیے جائیں گے۔ وہ مومنات جو مجلس کے بعد آخری ماتم میں شرکت کرنا چاہیں، وہ محفل میں ہی ٹھہر کر شرکت کر سکتی ہیں*
پتہ: محفل درِ زینب (سلام اللہ علیہا)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: *پروین ترابی*
Source

