
🏴 سالانہ شبِ عزا 🏴
📅 18 محرم الحرام
🗓 4 جولائی 2026، بروز ہفتہ
⏰ رات 9:30 بجے
📍 مقام:
سولجر بازار نمبر 2، نزد نیشتر پارک (بوہری مسجد)
🎤 خطابت:
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی جواد محمدی
📖 حدیثِ کساء:
قاری محمد راشد
🎶 سوزخوانی:
مسلم مہدوی و برادران
🕊 سلام:
عرفان حیدر شیرازی
🔹 شہر کی مشہور و معروف انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔
🍽 بعد از مجلس نیاز کا اہتمام ہے۔
🙏 تمام عزادارانِ امام حسینؑ سے شرکت کی درخواست ہے۔
🌐 ہم سے جُڑیں:
📸 Instagram: https://www.instagram.com/bkahofficial
▶️ YouTube: https://www.youtube.com/@bkahofficial
🤲 بندگانِ خدا، عزادارانِ امام حسینؑ
Source

