
سہ روزہ مجالسِ عزاء برائے خواتین 2026🏴
▪️ گرین آئی لینڈ وومن ونگ کی جانب سے سالانہ مجالسِ عزاء بسلسلۂ شہادتِ بی بی سکینہ(س) منعقد کی جارہی ہیں۔
▪️بتاریخ: 22 تا 24 جولائی
▪️بروز: بدھ تا جمعہ
▪️ذاکرہ: ثمینہ ہدایتی صاحبہ
◾بوقت:
▪️حدیث ِ کساء : 11:00 بجے
▪️سوزوسلام: 11:10 بجے
▪️خطابت : 11:30 بجے
▪️ نوٹ: مومنات سے پابندئی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔
▪️ بمقام: نیو نجفی ہال، سولجر بازار نمبر 3، کراچی۔
▪️منجانب: گرین آئی لینڈ وومن ونگ
#majliseaza #bibisakinaص #ladiesmajlis #imamhussain #greenislandwomenwing
Source

