
السلام علیکم!
الحمدللہ، بارگاہِ امام حسینؑ میں پیش کیا گیا ہمارا نوحہ اب آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہو چکا ہے۔
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ نوحہ سماعت فرمائیں، اپنے قیمتی تاثرات سے نوازیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ پیغامِ اہلِ بیتؑ مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
شکریہ

