
محفلِ درِ زینب (ص)
خواتین زیارت عاشورا
12 محرم تا 18 محرم
ذاکرہ: محترمہ نازیہ سلیم
مرثیہ و ماتم: محترمہ نگین جعفری
وقت: 11:45 بجے صبح (منبر کا وقت: 12:15 بجے ٹھیک)
نوٹ: وہ خواتین جو ماتم کے بعد محفل میں فُرادیٰ نماز ظہر ین ادا کرنا چاہیں، وہ ادا کر سکتی ہیں
پتہ: محفلِ درِ زینب (ص)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: مرحومہ پروین ترابی
Source

