
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ
عشرۂ مجالسِ عزا
محرم الحرام 1448ھ ـ 2026ء
09 محرم الحرام
11:30 بجے شب
بمقام: موکب عزادارانِ امام حسینؑ، سولجر بازار نمبر 3، کراچی
سید فرحان علی وارث اپنے مخصوص انداز میں سلام پیش کریں گے۔
مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ پابندیٔ وقت کے ساتھ مجالسِ عزا میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
موکب عزادارانِ امام حسینؑ
(امامیہ فورم کراچی)
Source

