
اسلام علیکم
بسمہ آن لائن قرآن آکیڈمی، زیارت عاشورہ سمر کیمپ کی کلاسس کا آغاز انشاءاللہ 10 محرم کے بعد ہوگی۔
آنلائن کلاس zoom پر لی جائے گی۔
فیزیکل کلاسس لائینز ایریا شہنشاہ نجف سارو امام بارگاہ میں ہوگی۔
داخلے جاری ہیں۔
مزید معلومات کے لیے نیچے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں👇
03292774520
فیس ۱۰۰۰ روپے۔
Source

