
محفلِ درِ زینب (ص)
خواتین عشرۂ مجالس
یکم محرم تا 10 محرم
ذاکرہ: سیدہ خوشنما کاظمی
موضوع: اسمائے الٰہی
مرثیہ و ماتم: محترمہ نگین جعفری
وقت: 03:15 بجے (منبر کا وقت: 04:00 بجے ٹھیک)
نوٹ: یومِ عاشورمجلس کے بعد فاقہ شکنی ہوگی۔
پتہ: محفلِ درِ زینب (ص)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: مرحومہ پروین ترابی
Source

