
شمع سے شمع جلے سلسلہ جاری رہے
ہم رہے یا نہ رہے یہ عزاداری رہے
قدیمی مجلسِ عزا و علم کشائی
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی زینبیہ اپاٹمنٹ نزد گارڈن پر
13 جون 2026 بروز ہفتہ ٹھیک رات 9:00 مجلس عزا منعقد ہوگی بعد مجلس علم غازی عباسؑ بلند کیا جائے گا
بعد از پروگرام نیازِ امامِ حسینؑ کا اہتمام ہے
آپ تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے
منجانب
غمخوارِان کربلا
Source

