
🌙 مجلسِ عزاء برائے اطفال 🌙
موضوع: محبتِ اہلِ بیتؑ
محرم الحرام کے ایام غم و حزن میں بچوں کے لیے خصوصی مجلسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں تلاوتِ قرآن سے آغاز، سوز و سلام و مرثیہ خوانی، مجلس عزاء و مصائب سید الشہداء پر گریہ ونوحہ اور ماتم داری کا ایک عملی ماحول پیش کیا جائے تاکہ مستقبل کے ان نونہالوں کو عشق و مودت اہل بیت علیہم السلام سے متصل کیا جاسکے۔
📅 تاریخ: 29 ذوالحجہ تا 07 محرم الحرام
👦 عمر: 7 تا 13 سال
📍 مقام: GIYF گرین آئی لینڈ یوتھ فورم
📞 رابطہ: 923022502905+
*رجسٹریشن آج سے بروز ہفتہ 13 جون تک, پہلے آئیے کی بنیاد پر کی جائے گی”
*رجسٹریشن لنک :* https://forms.gle/RcU3crTSfRTw1giHA
#مجلس_عزاء #اطفال #محرم_الحرام #امام_حسینؑ #اہل_بیتؑ #اسلامی_تربیت #
Source

