
*مرکزی برسی*
رہبرِ کبیر حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام روح اللہ خمینی (رحمۃ اللہ علیہ) کی برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان “امام امت کانفرنس”
🗓️ بروز: اتوار، 7 جون 2026
آٹھ (8:00) بجے شب
نشتر پارک، کراچی
منجانب: تحریک بیداریِ امتِ مصطفیٰؐ کراچی
Source

