
*جشنِ عیدِ غدیر و مباہلہ برائے خواتین*
_عیدِ غدیر اور واقعۂ مباہلہ_ کی مناسبت سے منعقدہ اس بابرکت محفل میں شرکت کیجیے اور ولایتِ امیرالمؤمنینؑ کے پیغام کو مزید قریب سے جانیے۔
منقبت خوانی، تلاوتِ قرآنِ مجید، خطبۂ غدیر کا مطالعہ، معلوماتی نشست اور دلچسپ انعامات کے ساتھ یہ محفل ایمان، معرفت اور خوشیوں کا حسین امتزاج ہوگی۔
*07 جون 2026*
*4:30 بجے شام*
*شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار*
تمام خواتین و بچیوں کو شرکت کی دعوت۔
*التماسِ دعا*
_خوجہ (پیرائی) شیعہ اثنا عشری جماعت کراچی – شعبۂ خواتین_
Source

