
محفلِ درِ زینب (ص)
خواتین اعمال و جشنِ عیدِ غدیر
اعمال: مولانا ناصر رضا نقوی
منقبت: محترمہ ثناء اصغر
تاریخ: 18 ذوالحج، بروز جمعرات، 04 جون 2026
اوقاتِ پروگرام:
11:35 بجے — حدیث کِسا
11:50 بجے — اعمال
12:55 بجے — باجماعت نمازِ ظہرین
01:30 بجے — جشنِ عیدِ غدیر
ان شاء اللہ پروگرام دوپہر 02:15 بجے اختتام پذیر ہوگا۔
پتہ: محفلِ درِ زینب (ص
)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: مرحومہ پروین ترابی
Source

