
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ
عشرۂ مجالسِ عزا
محرم الحرام 1448ھ ـ 2026ء
یکم تا 10 محرم الحرام
11:30 بجے شب
بمقام: موکب عزادارانِ امام حسینؑ، سولجر بازار نمبر 3 کراچی
🎙️ خطاب:
حجۃ الاسلام مولانا عارف حسین کاظمی صاحب
مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ پابندیٔ وقت کے ساتھ مجالسِ عزا میں شرکت فرمائے۔
موکب عزاداران امام حسین ع
(امامیہ فورم کراچی)
Source

