
عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن
(بسلسلہ ء عید غدیر،یوم تکمیل دین و اعلان ولایت حضرت امام علی علیہ السلام)
17 ذی الحجہ 1447 ھ
3 جون 2026
بروز بدھ
بوقت: بعدِ نمازِ مغربین
جلوس و جشن محفل شاہ خراسان بریٹوو روڈ سولجر بازار سے شروع ہوکر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا.
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی گزارش ہے۔
(خواتین سے اسلامی حجاب میں شریک ہونے کی گزارش ہے)
(رہنمائی کے لئے الخدام اسکاوٹس،صادقین اسکاوئٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گے)
(منجانب : اہلیان سولجربازار و لائنزایریا)
Source

