
ایک روزہ غدیر ورکشاپ
روز غدیر سے متعلق آگاہی کے لیے ایک روزہ ورکشاپ
👥عمر:
👈🏻 3 تا 12 سال لڑکے
👈🏻 3 سال تا حد عمر لڑکیاں اور خواتین
💠 ملٹی میڈیا پریزیٹیشن
💠 ایکٹیوٹیز
💠ورک شیٹس
💠باجماعت نماز
اور بہت کچھ
📅 7,جون
دن: بروز اتوار
⏰ صبح گیارہ تا ایک بجے
🏫 فاطمیہ کالج سولجر بازار
*فیس: /=100
نشستیں محدود ہیں
👈🏻 داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ جمع کروا کر رسید اس نمبر پر بھیج کر اپنی رجسٹریشن کو کنفرم کروائیں۔ 03320040391
https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9
📱مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
+92 332004039
Source

