
*عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن*
*(بسلسلہ ء عید غدیر،یوم تکمیل دین و اعلان ولایت حضرت امام علی علیہ السلام)*
*17 ذی الحجہ 1447 ھ*
*3 جون 2026*
*بروز بدھ*
*بوقت: بعدِ نمازِ مغربین*
*جلوس و جشن محفل شاہ خراسان بریٹوو روڈ سولجر بازار سے شروع ہوکر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا.*
*تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی گزارش ہے۔*
*(خواتین سے اسلامی حجاب میں شریک ہونے کی گزارش ہے)*
*(رہنمائی کے لئے الخدام اسکاوٹس،صادقین اسکاوئٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گے)*
*(منجانب : اہلیان سولجربازار و لائنزایریا)*
Source

