
گزشتہ برسوں کی طرح ادارہ شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام “بکرا منڈی برائے اطفالِ شہداء” کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں اطفالِ شہداء میں بکرے تقسیم کیے جائیں گے۔
شہر کراچی سے یہ خصوصی پروگرام شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے آفیشل فیس بک پیج سے پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
مومنینِ کرام سے گزارش ہے کہ اس عظیم پروجیکٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں:
Bank Account Details:-
Title: Shaheed Foundation Pakistan
Bank: Bank Al Habib Limited
Account #: 1016-0081-003466-01-0
IBAN no: PK72BAHL1016008100346601
Contact:-
+92-344-7424333
0344 2201111
Source

