
*🌙 تربیتی نشست – نوحہ و منقبت خوانی 🌙*
بچوں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے
*گرین آئی لینڈ یوتھ فورم (GIYF)* کی جانب سے
*نوحہ و منقبت خوانی کی تربیتی کلاس* کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
اپنے بچوں کو اچھی تربیت کے ساتھ نوحہ خوانی سکھانےکے لئے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور
آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔
*🗓️ رجسٹریشن کا آغاز:* 18 مئی 2026
*⏰ وقت:* شام 6 بجے سے 7 بجے تک
*👦 عمر کی حد:* 10 سال اور اس سے زائد
*📍 مقام:* GIYF، بیسمنٹ امتل اپارٹمنٹ، نزد مسجدِ عائشہ، پارسی کالونی،
سولجر بازار نمبر 1، کراچی
For Registration: https://forms.gle/3gLMnmH5M5mnWzsa7
📞 Contact: 021-32253606
📲 WhatsApp: 0331-2388982
Limited Seats Available ✨
Source

