Community Updates

🏴Markazi Ashra e Majalis 1-10 Muharram 1448, Spk: Maulana Shenshah Hussain Naqvi At 5:00 Pm @ Nishter Park Karachi. (Pak Muharram Association)

🏴Ashra e Majais 1448 L/G 1 – 10 Muharram At 11:30 Pm Spk: Maulana Syed Arif Hussain Kazmi, @ Mokab e Azadaran Imam Hussain (A.S), Soldier Bazar # 3. (Imamia Forum Khi)

🏴 Ashra e Majalis (Ladies) 1st Muharram – 12th Muharram 1448 At 4:30 Pm Sharp, Speaker: Zakira Salma Raza Saheba @ Fatimiyah Community Centre. (Ladhubhai Family).

🏴Ashra e Majalis 1st – 10th Muharram 1448 At 9:00 Pm @ Mehfil e Shah e Khorasan Soldier Bazar , Speaker: Maulana Kumail Mehdavi Saheb

🏴Ashra e Majalis For Ladies 1 – 10 Muhrram 1448, At 10:00 Am Spk: Zakira Durr e Shehwar @ Mehfil e Shah e Khorasan Soldier Bazar

🏴ASHARA E MAJLIS FOR LADIES: 1st Muharram Till 9th Muharram 1448, Hadees Kissa: 4:30 PM, Mimber Time: 5:00 PM, Zakira: Mohtarma Mehwish Mehdi Marsiya & Noha: Anjuman-e-Zainabia. Fakka Shikni: 10th Muharram 2:30 PM. @ Mehfil-e-Gulzar-e-Fatima Flat No. F-305, Zainabia Garden Near Jiwani Homes Soldier Bazar No 3.

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

اسلام آباد : پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافے کا امکان ہے ، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ جائزے کے دوران اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئل انڈسٹری کے اندرونی تخمینوں کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 75 پیسے فی لیٹر تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا کہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 270.03 روپے سے بڑھ کر 274.77 روپے فی لیٹر ہونے کی توقع ہے، اس اضافے کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت کا 139.03 ڈالر سے بڑھ کر 143.01 ڈالر فی بیرل تک پہنچنا ہے۔

اسلام آباد : پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافے کا امکان ہے ، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ جائزے کے دوران اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

آئل انڈسٹری کے اندرونی تخمینوں کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 75 پیسے فی لیٹر تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا کہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 270.03 روپے سے بڑھ کر 274.77 روپے فی لیٹر ہونے کی توقع ہے، اس اضافے کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت کا 139.03 ڈالر سے بڑھ کر 143.01 ڈالر فی بیرل تک پہنچنا ہے۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top