Community Updates

Met Office issues another heatwave alert for Sindh temperature can range between 47 to 49 Celsius

Motorbikes, buses, rickshaws to use designated lanes on Karachi’s Sharea Faisal or face fines.

US, Iran nearing on a memo to declare end of war: media report

Oil prices fall a second day as Trump indicates possible Iran peace deal

📢 Daily Forex Rates 👆

Iran Guards vow ‘firm response’ if ships diverge from declared Hormuz corridor (6th May 2026)

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 5 To 6 Lacs Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

محکمہ موسمیات نے کل سے سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں کل سے دجہ حرارت 47 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کل سے 11 مئی تک بالائی اور وسطی سندھ کے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو، شہید بینظیرآباد، گھوٹکی، خیرپور، نوشہر و فیروز، جیکب آباد، لاڑکانہ اور سکھر میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری دھوپ میں باہر نہ نکلیں، زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں، ہیٹ ویو میں بچے، بزرگ اور بیمار افراد احتیاط کریں۔

محکمہ موسمیات نے کل سے سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں کل سے دجہ حرارت 47 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

کل سے 11 مئی تک بالائی اور وسطی سندھ کے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دادو، شہید بینظیرآباد، گھوٹکی، خیرپور، نوشہر و فیروز، جیکب آباد، لاڑکانہ اور سکھر میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری دھوپ میں باہر نہ نکلیں، زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں، ہیٹ ویو میں بچے، بزرگ اور بیمار افراد احتیاط کریں۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top