
🏴 مجلسِ چہلم 🏴
بیاد شہید رہبر آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای (رح)، شہدائے میناب اسکول اور شہدائے اسلام
🗓 تاریخ:
25 اپریل (ہفتہ)
🕗 بوقت:
رات 8:00 بجے
(بعد از نماز مغربین)
📍 مقام:
خراسان روڈ،
سولجر بازار، کراچی
🤲 استغاثہ:
سید جری سجاد نقوی
🎤 خطابت:
علامہ سید عارف حسین شاہ کاظمی صاحب
اور مولانا علی سجاد مرتضوی صاحب
🎙 ترانۂ سلام فرماندہ:
برادر شاہد علی شاہد
🕯 نوحہ خوانی:
برادر شادمان رضا
❇️ بچوں و بچیوں (12 سال تک) سے گزارش ہے کہ سلام فرماندہ میں شرکت کے لئے 7:30 تک دانشگاہ امام رضا علیہ السلام پر تشریف لے آئیں ۔
✳️ مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔
منجانب: امامیه فورم،
حسینی ینگ آرگنائزیشن،
بصیرت اسلامک اسٹیٹیوٹ،
موکب شہید عارف حسینی،
اسلامک ایجوکیشن سینٹر و
اہلیان سولجر بازار
Source

