
*مطلع الفجر* (تعلیمی،تربیتی و فکری درسگاہ)
🚩*ہم ناصرانِ امام مہدی عج*🚩
بچوں کے لیے لطیف اور پرکشش انداز میں ہفتہ وار کلاسز جن میں
✨بچوں کی امام مہدی عج سے محبت و انسیت
✨ بچوں کی امام مہدی عج کے لیے تیاری
دلچسپ سرگرمیوں، کھیل، مقابلہ و انعامات کے ذریعے۔
سِن:
🧑🏻💼 لڑکے 5 سال تا 8 سال
🧕🏻 لڑکیاں 5 سال تا حد عمر
📅24 اپریل تا 22 مئی 2026
ہر جمعہ
🕔وقت: شام 5 تا 06:30 بجے
📍بمقام: نیا نجفی ہال, سولجر بازار، کراچی
فیس: فقط 350 روپے
خواتین کے لیے خصوصی کلاسز کا اہتمام ہے۔
رجسٹریشن کے لیے گوگل فارم پُر کیجیے یا اس نمبر پر رابطہ کیجیے۔
+92 303 9131435
https://docs.google.com/forms/d/16cqNCSdHHBRKVtU4NtwxGOl1CAzCilNHutQOFTZc4pE/viewform
————————————-
*ہفتہ وار کلاسز برائے خواتین*
*موضوعات:*
قرآن فہمی،
نہج البلاغہ
فقہی احکام
*معلمات:*
محترمہ طاہرہ علی صاحبہ
محترمہ زہرا رضی صاحبہ
24 اپریل تا 22 مئی 2026
ہر جمعہ
وقت: شام 05 تا 06:30 بجے
بمقام: نیا نجفی ہال، سولجر بازار، کراچی
فیس: 350روپے
رجسٹریشن کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیجیے 9131435-0303
Source

