*▪️گرین آئیلینڈ یوتھ فورم*
*📚”تربیتی نشست برائے سوز سلام ونوحہ”*
▪️ماہ محرم الحرام اور ایام عزا کے حوالے سے سوز و سلام اور نوحہ خوانی کی تربیتی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں مومنین کی خدمت کے لیے باقاعدہ رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
*یہ نشست جناب سلیم مستان کے ساتھ منعقد ہوگی، جہاں شرکاء کو سوز، سلام اور نوحہ پڑھنے کے انداز، لب و لہجہ اور مؤثر ادائیگی کی مکمل تربیت دی جائے گی۔*
*دن:* پیر منگل بدھ
*بوقت”* رات 8:00 بجے تا 9:30 بجے*
♦️ *تربیتی نشست کی تفصیلات*
▪️اس تربیت میں کسی عمر کی کوئی حد مقرر نہیں، جو بھی حصہ لینا چاہے شرکت کر سکتا ہے۔
▪️یہ تربیت تقریباً ڈیڑھ سے دو ماہ تک جاری رہے گی۔
*▪️تربیت حاصل کرنے والے افراد کو ایام عزا کی مجالس میں ذکر کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔*
*▪️نشستیں محدود ہیں، پہلے آنے والے افراد کو موقع دیا جائے گا۔*
*🏠GIYF, Basement, Amtul Apartment, Parsi colony, Soildier Bazar no.1, Karachi*
*📞021-32253606*
*0336-2783491*
*Organized By: Green Island Yoth Forum*
Source

