
🚩 حق کی فتح، باطل کی سرنگونی اور امام زمانہ کے ظہور میں تعجیل کے لئے 🚩
🤲 *نماز استغاثہ و زیارت آل یسین*
(پوری دنیا کے مومنین کے ہمراہ)
🗓️ بروز بدھ 1 اپریل
🕚 رات 11 بجے
📍خراسان روڈ
🎤 مولانا علی سجاد مرتضوی
⚠️ تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔
اہلیان سولجر بازار
Source

