
تمام عزادارانِ مرکزی جلوسِ مولائے کائنات علیہ السلام *(بروزِ بدھ 21 رمضان)* سے گزارش کی جاتی ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی *محفل ابوالفضل عباس کھارادر* غسل خانے والی گلی نزد بسم اللہ مسجد و ایم سلیمان مٹھائی والی گلی میں *افطاری* کا انتظام ہے۔ تمام عزاداروں سے شرکت کی گزارش ہے۔
*منجانب: صادقین آرگنائزیشن*
Source

