
فُزْتُ وَرَبِّ الْکَعْبَہ
مصائبِ مولا علی علیہ السلام
سوزخوانی: جناب عرفان حسین رضوی و برادران
خطابت: مولانا جواد محمدی صاحب
نوحہ: جناب احمد رضا ناصری
21 رمضان المبارک
11 مارچ 2026
بروز: بدھ
وقت: شام 6 بجے
بمقام: باغِ زہرا اسٹریٹ، کھارادر
تمام عزادارانِ امام علی علیہ السلام سے شرکت کی گزارش ہے۔
نوٹ: بعد از ختمِ مجلس، عزادارانِ امام علی علیہ السلام کے لیے باجماعت نماز و افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔
موکب عزادارانِ امام حسینؑ
امامیہ فورم کراچی
Source

