
*۲۱ رمضان المبارک یوم علی علیہ السلام*
باجماعت نماز مغربین و افطار
باجماعت نماز مولانا سید طالب حسین موسوی کی اقتدا میں ادا کی جائے گی
بمقام: باغ زھرا اسٹریٹ، کھارادر
11 مارچ 2026
بروز: بدھ
تمام عزاداران امام علی علیہ السلام سے شرکت کی گزارش ہے۔
جو مومنین افطار کے انتظامات میں تعاون کرنا چاہتے ہیں، وہ اس نمبر پر رابطہ کریں: 03009207786
موکب عزاداران امام حسین علیہ السلام
امامیہ فورم کراچی
Source

