محفلِ درِ زینب (ص)
خواتین کا جشن
ولادت امام حسن (ع)
ذاکرہ: محترمہ شمع انجم
منقبت : محترمہ شہلا حسین
تاریخ: 15 رمضان، جمعرات، 05 مارچ 2026
وقت: 03:15 بجے (منبر ٹائم: 04:00 بجے ٹھیک)
پتہ: محفلِ درِ زینب (ص)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: پروین ترابی
Source

