
اہم اعلان 🔊
*مطلع الفجر رمضان المبارک کلاسز* کے مزید داخلے *6 فروری 2026 بروز جمعہ 4 تا 5 بجے شام* بمقام آئکونک ہومز G2 میں لئے جائیں گے ان شاءاللہ۔ یاد رہے کہ عمر کی تصدیق کے لئے شناختی کارد یا بے فارم کی اصل یا کاپی دکھانا ضروری ہے۔
*نوٹ*
5 تا 8 سالہ بچوں کے داخلے بند ہوچکے ہیں
شکریہ
Source

