Community Updates

For Ladies & Gents Wiladat Milad of Hazrat Imam Ali un Naqi (AS) Sunday (31-05-26) 7:30pm : Azaan & Namaz-e-Maghrebain 8:00pm Tilawat & Hadith-e-Kisa 8:15pm : Qaseeda 8:25pm:Milad, Recited By Maulana Mohammad Abbas Zaidi Saheb. 8:55pm : Ziarat. At Mehfile Murtaza Pechs

🌙 1st Muharram 1448 Expected On 17th June 2026

🏴Markazi Ashra e Majalis 1-10 Muharram 1448, Spk: Maulana Shenshah Hussain Naqvi At 5:00 Pm @ Nishter Park Karachi. (Pak Muharram Association)

🏴Ashra e Majalis 1st – 10th Muharram 1448 At 9:00 Pm @ Mehfil e Shah e Khorasan Soldier Bazar , Speaker: Maulana Kumail Mehdavi Saheb

🏴Ashra e Majalis For Ladies 1 – 10 Muhrram 1448, At 10:00 Am Spk: Zakira Durr e Shehwar @ Mehfil e Shah e Khorasan Soldier Bazar

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

رمضان ورکشاپ کلاسز (عقائد،اخلاقیات، تفسیرِ قرآن، نہج البلاغہ، سیرتِ معصومین، احکام فقہہ) سرگرمیاں مقابلے جات انعامات تاریخ: ۲۷ شعبان تا ۱۵ رمضان بمقام: فاطمیہ گرلز کالج وقت: شام چار تا ساڑھے پانچ عمر کی حد: لڑکے(۴ تا ۸ سال) لڑکیاں(۴ تا حد عمر) خواتین کے لیے بھی کلاسز کا اہتمام ہے۔ فیس: چھ سو روپے بمع کتاب نشستیں محدود ہیں۔ رجسٹریشن کی کنفرمیشن کے لیے درج ذیل فارم کو پُر کریں اور ایزی پیسہ کے ذریعے فیس جمع کروائیں۔ یا فاطمیہ گرلز کالج میں اتوار کو صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک فارم جمع کروائیں۔ مزید تفصیلات کے لیے صرف WhatsApp Msg کریں۔ 03320040391 اسلامک ایجوکیشن سینٹر(IEC)


رمضان ورکشاپ

کلاسز (عقائد،اخلاقیات، تفسیرِ قرآن، نہج البلاغہ، سیرتِ معصومین، احکام فقہہ)

▪️ سرگرمیاں
▪️مقابلے جات
▪️ انعامات

📅 تاریخ: ۲۷ شعبان تا ۱۵ رمضان

بمقام: فاطمیہ گرلز کالج

⏰وقت: شام چار تا ساڑھے پانچ

👥عمر کی حد:
لڑکے(۴ تا ۸ سال)
لڑکیاں(۴ تا حد عمر)

🧕🏻خواتین کے لیے بھی کلاسز کا اہتمام ہے۔

فیس: چھ سو روپے بمع کتاب

نشستیں محدود ہیں۔

🧾 رجسٹریشن کی کنفرمیشن کے لیے درج ذیل فارم کو پُر کریں اور ایزی پیسہ کے ذریعے فیس جمع کروائیں۔

https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9

یا فاطمیہ گرلز کالج میں اتوار کو صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک فارم جمع کروائیں۔

مزید تفصیلات کے لیے صرف WhatsApp Msg کریں۔
03320040391

اسلامک ایجوکیشن سینٹر(IEC)



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top