محفلِ درِ زینب (ص)
خواتین کا جشن
ولادت امام حسین (ع) اور مولا عباس (ع)
ذاکرہ: محترمہ ناہید اطہر
منقبت : محترمہ نگین جعفری اور ہمنوا
تاریخ: 02 شعبان، جمعرات، 22 جنوری 2026
وقت: 03:15 بجے (منبر ٹائم: 04:00 بجے ٹھیک)
پتہ: محفلِ درِ زینب (ص)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: پروین ترابی
Source

