Community Updates

(Death News) Sajjad Hussain Bhujwala S/o Habib Ali Bhujwala Father of Ali Akber Bhujwala Muhammad Saqlain Bhujwala Father in Law Shabbar Abdul Razaq Brother of Muhammad Munaf Bhujwala (Mehfile Zainabia Nazimabad) 75yrs. Namaz Janaza 17 April (Friday) After Jumma Prayers @ Martin Road. Sadqa/Fateha/NWQ. Wadi e Zainab (SA)

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

شہیدِ قدس انعامی کوئز مقابلہ شہید قاسم سلیمانیؒ کی زندگی پر مبنی بچوں کے لیے خصوصی کتابچہ عمر کی حد: 6 سال سے 12 سال تک رجسٹریشن فیس: 200 روپے کوئز جمع کروانے کی آخری تاریخ : 15 جنوری شرائط و ضوابط: * جوابات دیتے وقت کسی قسم کی مدد حاصل نہ کی جائے۔ * مکمل کتاب کا مطالعہ کرنا لازمی ہے۔ * صرف وہی شرکاء قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے جن کے تمام جوابات درست ہوں گے۔ * پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن کا اعلان قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔ * واٹس ایپ پر بھیجے گئے جوابات قابلِ قبول نہیں ہوں گے۔ انعامات: پہلی پوزیشن: 10,000 روپے دوسری پوزیشن: 5,000 روپے تیسری پوزیشن: 3,000 روپے رجسٹریشن کا طریقہ: ایزی پیسہ کے ذریعے 200 روپے اس نمبر پر جمع کروائیں: 03320040391 ادائیگی کے بعد نیچے دیے گئے لنک سے گوگل فارم لازمی پُر کریں: اسلامک ایجوکیشن سینٹر


شہیدِ قدس انعامی کوئز مقابلہ

شہید قاسم سلیمانیؒ کی زندگی پر مبنی
بچوں کے لیے خصوصی کتابچہ

عمر کی حد:
6 سال سے 12 سال تک

رجسٹریشن فیس:
200 روپے

کوئز جمع کروانے کی آخری تاریخ :
15 جنوری

شرائط و ضوابط:
* جوابات دیتے وقت کسی قسم کی مدد حاصل نہ کی جائے۔
* مکمل کتاب کا مطالعہ کرنا لازمی ہے۔
* صرف وہی شرکاء قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے جن کے تمام جوابات درست ہوں گے۔
* پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن کا اعلان قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔
* واٹس ایپ پر بھیجے گئے جوابات قابلِ قبول نہیں ہوں گے۔

انعامات:
🥇 پہلی پوزیشن: 10,000 روپے
🥈 دوسری پوزیشن: 5,000 روپے
🥉 تیسری پوزیشن: 3,000 روپے

رجسٹریشن کا طریقہ:
ایزی پیسہ کے ذریعے 200 روپے اس نمبر پر جمع کروائیں:
03320040391
ادائیگی کے بعد نیچے دیے گئے لنک سے گوگل فارم لازمی پُر کریں:

🔗 https://forms.gle/6tUBnFTa2tB9FBVv9

اسلامک ایجوکیشن سینٹر



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top