*بسم تعالی*
**ہفتہ وار درس * اوراحکام اسلامی* برائے جوان دختران اور خواتین
ہر جمعہ المبارکہ، بوقت 4 بجے شام ان شاءاللہ
*بمقام نیا نجفی ہال، سولجر بازار 3، کراچی*
,*خطابت محترمہ زہرا رضی صاحبہ*
*احکام اسلامی*
محترمہ طاہرہ علی صاحبہ
خواتین سے پابندی کے ساتھ شرکت کی گذارش ہے۔
Source

