Community Updates

(Death News) Sajjad Hussain Bhujwala S/o Habib Ali Bhujwala Father of Ali Akber Bhujwala Muhammad Saqlain Bhujwala Father in Law Shabbar Abdul Razaq Brother of Muhammad Munaf Bhujwala (Mehfile Zainabia Nazimabad) 75yrs. Namaz Janaza 17 April (Friday) After Jumma Prayers @ Martin Road. Sadqa/Fateha/NWQ. Wadi e Zainab (SA)

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن (بسلسلۂ ولادتِ مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام) تاریخ: 12 رجب المرجب 1447ھ مطابق: 2 جنوری 2026 بروز: جمعۃ المبارک وقت: بعد از نمازِ مغربین جلوس و جشن محفل شاہِ خراسان، بریٹو روڈ، سولجر بازار سے شروع ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک، خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا۔ تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی پُرزور گزارش ہے۔ خواتین سے اسلامی حجاب کے ساتھ شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔ رہنمائی کے لیے: الخدام اسکاؤٹس، صادقین اسکاؤٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گی۔ زیرِ انتظام: مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ضلع شرقی ون، کراچی، سندھ منجانب: اہلیانِ سولجر بازار


🌟عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن
(بسلسلۂ ولادتِ مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام)

📅 تاریخ: 12 رجب المرجب 1447ھ
📆 مطابق: 2 جنوری 2026
🕌 بروز: جمعۃ المبارک
⏰ وقت: بعد از نمازِ مغربین

🚩 جلوس و جشن
محفل شاہِ خراسان، بریٹو روڈ، سولجر بازار سے شروع ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک، خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا۔

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی پُرزور گزارش ہے۔
خواتین سے اسلامی حجاب کے ساتھ شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔

🛡️ رہنمائی کے لیے:
الخدام اسکاؤٹس، صادقین اسکاؤٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گی۔

🏢 زیرِ انتظام:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ضلع شرقی ون، کراچی، سندھ

📌 منجانب:
اہلیانِ سولجر بازار



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top