Community Updates

Zubiada D/o Fazal Bhai Bhayani Sister of Late Haider Ali Bhayani Yasin Ali Bhayani Mohammad Ali Bhayani Yaqoob Ali Bhayani Amir Ali Bhayani Sarfaraz Bhayani 79yrs Namaz Janaza 01st July(Wednesday) @Magrib @Khorasan Sadqa/Fateha/NWQ Wadi e Zainab (SA)

Zubaida Bano D/o Muhammad Ali T.Nayani W/o Haider Ali Devjani Mother of Mohsin Raza Devjani Asghar Ali Devjani(Dallas USA) Mother in Law Raza Hussain Roohani Nazeer Hussain Merchant 85yrs Namaz Janaza 01st July(Wednesday) @Zohrain @Khorasan Sadqa/Fateha/NWQ Wadi e Zainab (SA)

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Daily Forex Rates 👆

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

*Only 1 Day Left For Registration* ورکشاپ *”نوجوان لڑکیوں کے لیے پاکیزہ قدم”* 9 روزہ ورکشاپ (For Teenagers) موضوعات: نوجوانوں کی اللہ سے دوری کے اسباب عقائد میں کمزوری کی وجوہات۔ نوجوانوں کی امام زمانہ (عج) سے دوری کے اسباب سوشل میڈیا: فائدے اور نقصان فیشن، حجاب اور جدید زندگی کے تقاضے وقت کے مؤثر استعمال کی اہمیت *”ہر موضوع پر خصوصی استاد کی رہنمائی”* *22 دسمبر سے تا 30 دسمبر تک* *صبح گیارہ تا ساڑھے بارہ بجے* *فاطمیہ گرلز اسکول* *فیس: /=500 روپے *داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا* _*نشستیں محدود ہیں*_ *داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ 03320040391 پر جمع کروا کر اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔* *مزيد تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں:* *03320040391*


*Only 1 Day Left For Registration*
ورکشاپ 🌸

💐 *”نوجوان لڑکیوں کے لیے پاکیزہ قدم”*💐

9 روزہ ورکشاپ (For Teenagers)

موضوعات:

👈🏼نوجوانوں کی اللہ سے دوری کے اسباب

👈🏼عقائد میں کمزوری کی وجوہات۔

👈🏼نوجوانوں کی امام زمانہ (عج) سے دوری کے اسباب

👈🏼سوشل میڈیا: فائدے اور نقصان

👈🏼فیشن، حجاب اور جدید زندگی کے تقاضے

👈🏼وقت کے مؤثر استعمال کی اہمیت

*”ہر موضوع پر خصوصی استاد کی رہنمائی”*

📅 *22 دسمبر سے تا 30 دسمبر تک*

⏰ *صبح گیارہ تا ساڑھے بارہ بجے*

🏫 *فاطمیہ گرلز اسکول*

*فیس: /=500 روپے

📌 *داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا*

_*نشستیں محدود ہیں*_

📎 *داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ 03320040391 پر جمع کروا کر اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔*

https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9

📞 *مزيد تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں:*
*03320040391*




Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top