Only 3 days left for registration
ہر سال کی طرح اس سال بھی سردیوں کی چھٹیوں میں
📢 *اسلامی ورکشاپ* 📢
👤 *4 سال سے 10 سال تک کے لڑکوں اور 4 سال سے 20 سال تک کی لڑکیوں کے لیے*
🔸کلاسز
🔸ملٹی میڈیا
🔸سرگرمیاں
🔸مقابلے
🔸آرٹ اینڈ کرافٹس
🔸یوم حجاب
🔸 انعامات
📅 *22 دسمبر سے تا 30 دسمبر تک*
⏰ *صبح گیارہ تا ساڑھے بارہ بجے*
🏫 *فاطمیہ گرلز کالج*
*فیس: /=500 روپے بمع کتاب*
📌 *داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا*
_*نشستیں محدود ہیں*_
📎 *داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ 03320040391 پر جمع کروا کر اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔*
https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9
📞 *مزيد تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں:*
*03320040391*
Source

