بسم تعالی
مجلس شہادت *دختر رسول خدا (ص) جناب فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیھا*
*تاریخ: 14 نومبر 2025*
بروز: جمعہ المبارکہ
وقت: شام 04:00 بجے
خطاب: شام 04:30 بجے
*خطابت: محترمہ ثنا ممتاز صاحبہ*
بمقام: نیا نجفی ہال، سولجر بازار ۲، کراچی۔
خواتین سے بر وقت شرکت کی گذارش ہے۔
Source

