مجلس عزاء بسلسلۂ شہادتِ شہزادئ کونین(سلام اللہ علیہا) برائے خواتین🏴
گرین آئی لینڈ وومن ونگ کی جانب سے سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلۂ شہادتِ بی بی فاطمہ(سلام اللہ علیہا) منعقد کی جارہی ہے۔🏴
⚫خطابت: زاکرہ زہرہ یعسوبی صاحبہ
⚫بتاریخ: 20 نومبر 2025 بروز جمعرات۔
⚫ بوقت:
حدیث ِ کساء : صبح 11:00 بجے-
سوز و سلام: صبح 11:10 بجے ۔
خطابت : صبح 11:30 بجے
⚫بمقام: نیو نجفی ہال، سولجر بازار نمبر 3، کراچی۔
⚫نوٹ: “مومنات سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی گذارش ہے۔”
منجانب: گرین آئی لینڈ وومن ونگ🏴
#giww #greenislandwomenwing #majalis #majaliseaza #ayyamefatimiyah
Source

