
محفلِ درِ زینب (ص)
خواتین مجلسِ عزا
شہادتِ امام جعفر صادق (ع)
ذاکرہ: محترمہ شمع انجم
مرثیہ و ماتم: محترمہ صدف حسین علی
تاریخ: 15 شوال ، ہفتہ، 04 اپریل 2026
وقت: 03:15 بجے (منبر ٹائم: 04:00 بجے ٹھیک)
پتہ: محفلِ درِ زینب (ص)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: پروین ترابی
Source

