🚩خمسہ مجالس عزاء ایام فاطمیہ 1447ھ🏴
ان شاءاللہ؛
29 جمادی اول تا 03جمادی ثانی 1447ھ | 21 تا 25 نومبر 2025ء
سوزخوانی؛ عزادار حسین، مسلم مہدوی و برادران
نوحہ خوانی؛ برادر سجاد، برادر ابراہیم بلتستانی، برادر طہ مہدی،برادر شاہد علی شاہد،برادر احمد ناصری
خطاب؛ ذیشان حیدر
موضوع؛ فضیلت و مجاہدت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا
📍پاک محرم ہال سولجر بازار کراچی
🕤08:30 بجے شب
خواتین حجاب اسلامی میں شرکت فرمائیں۔
نیاز بی بی کا اہتمام ہوگا۔
رہنمائی کے لئے اسکاوٹس موجود ہوگی۔
Source

