مطلع الفجر تعلیمی، تربیتی و فکری درسگاہ 2 روزہ ماہ ذلحج کارگاہ تاریخ: 22 اور 23 مئی 2026 (جمعہ اور ہفتہ) سِن: 5 تا 8 سال کے لڑکے 9 تا 12 سال کی لڑکیاں بمقام: نیو نجفی ہال، سولجر بازار، کراچی فیس: 200 روپے بچوں کے لیے دلچسپ انداز میں حج کی عملی مشق فلسفہ قربانی مظلومین سے آشنائی قرآنی دعائیں سرگرمیاں و انعامات خواتین کے کیے درس و دعا کا انتظام ہے. (خواتین کے لیے فیس نہیں ہے) رجسٹریشن کے کیے گوگل فارم پُر کیجیے یا اس نمبر پر رابطہ کیجیے۔ 03039131435
مطلع الفجر تعلیمی، تربیتی و فکری درسگاہ 2 روزہ ماہ ذلحج کارگاہ🕋⛰️ تاریخ: 22 اور 23 مئی 2026 (جمعہ اور…

