Community Updates

🏴Sath Roza Majlis e Aza Wa Shab e Ghum, 1st To 7th Rabi Ul Awwal, At 9:00 Pm, Spk: Maulana Hafiz Muhammad Irtaza Najafi, At Mehfil e Fatimiyah Housing Society, Soldier Bazar # 1.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

📢 Daily Forex Rates 👆

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1.5 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

*‎الزھرا راونڈ ٹیبل دینیات کلاس (2026)* ‎گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی انشااللہ رمضان راونڈ ٹیبل دینیات کلاس کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ براۓ : • طلباء (جماعت ۱ تا ۳) * طالبات (جماعت ۱ تا ہایئر) * سنیئر ۱ (ہائیر پڑھنے کے بعد طالبات اور شادی شدہ خواتین ۳۵ سال تک) * سنیئر ۲ (۳۵ سے ۶۵ سال کی خواتین) متوجہ رہیئے کہ اس سال بھی داخلے صرف بذریعہ گوگل فارم لنک دیئے جائینگے۔ جس کے لئے گوگل فارم کا لنک انشاءاللہ ۲۹ نومبر ٹھیک دوپہر ۱۲ بجے کھول دیا جاۓ گا اور ۳۰ نومبر رات ٹھیک ۱۱:۵۹ پر بند کردیا جاۓ گا۔ یاد رہے کہ داخلے پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر ہونگے لہذا گوگل فارم جمع ہو جانے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوگا کہ داخلہ ہوگیا بلکہ داخلہ یقینی ہوجانے کی صورت میں طلباء اور طالبات کو واٹس ایپ کے گروپ میں شامل کیا جاۓ گا ، جس میں بعد کی تمام معلومات سے بھی آگاہ کیا جاۓ گا۔ داخلہ یقینی ہو جانے کے بعد داخلے کی فیس مبلغ *۱۰۰۰ روپے*، طلبہ کی تصاویر کے ہمراہ دیئے گئے وقت اور جگہ پرجمع کرانی ہوگی۔ گوگل فارم لنک (Google Form Link): فارم جمع کراتے ہوۓ منسلک کرنا لازمی ہے: • جماعت ۱ تا ۱۰ کے لیے …


*‎الزھرا راونڈ ٹیبل دینیات کلاس (2026)*

‎گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی انشااللہ رمضان راونڈ ٹیبل دینیات کلاس کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

براۓ :

• طلباء (جماعت ۱ تا ۳)
* طالبات (جماعت ۱ تا ہایئر)
* سنیئر ۱ (ہائیر پڑھنے کے بعد طالبات اور شادی شدہ خواتین ۳۵ سال تک)
* سنیئر ۲ (۳۵ سے ۶۵ سال کی خواتین)

متوجہ رہیئے کہ اس سال بھی داخلے صرف بذریعہ گوگل فارم لنک دیئے جائینگے۔ جس کے لئے گوگل فارم کا لنک انشاءاللہ ۲۹ نومبر ٹھیک دوپہر ۱۲ بجے کھول دیا جاۓ گا اور ۳۰ نومبر رات ٹھیک ۱۱:۵۹ پر بند کردیا جاۓ گا۔

یاد رہے کہ داخلے پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر ہونگے لہذا گوگل فارم جمع ہو جانے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوگا کہ داخلہ ہوگیا بلکہ داخلہ یقینی ہوجانے کی صورت میں طلباء اور طالبات کو واٹس ایپ کے گروپ میں شامل کیا جاۓ گا ، جس میں بعد کی تمام معلومات سے بھی آگاہ کیا جاۓ گا۔

داخلہ یقینی ہو جانے کے بعد داخلے کی فیس مبلغ *۱۰۰۰ روپے*، طلبہ کی تصاویر کے ہمراہ دیئے گئے وقت اور جگہ پرجمع کرانی ہوگی۔

گوگل فارم لنک (Google Form Link):
https://forms.gle/wD3uSKabn1NGTzqZ9

فارم جمع کراتے ہوۓ منسلک کرنا لازمی ہے:
• جماعت ۱ تا ۱۰ کے لیے موجودہ کلاس کے فی چالان کی تصویر
• پری ہایئر ۱ تا سنیئر ۲ کے لیے بے فارم یا شناختی کارڈ کی تصویر

نوٹ:
– تمام طلباء کا اُن کی موجودہ کلاس میں ہی داخلہ ہوگا
– انتظامیہ کے پاس بغیر وجہ بتائے کسی بھی فارم کو مسترد کرنے کا حق ہے۔

مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل دی گئ ID پر email کریں
📩infoazggc@gmail.com



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top